نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
غازی عنتاب شہر میں ہوئے ایک دھماکے میں کم سے کم 30 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ الوقت - ترکی کے غازی عنتاب شہر میں ہوئے ایک دھماکے میں کم سے کم 30 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
حکام کے مطابق دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ترک حکومت نے اسے 'شدت پسند حملہ' قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خود کش حملہ آو ...
غازی عنتاب لایا گیا اور پھر انہیں جنگ کے لئے شام بھیجا گیا۔ الوقت - ترکی ایک ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے جمعے کو ملک میں دہشت گرد گروہ داعش کے 5 لاکھ حامیوں کی موجودگی کی بابت خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کو ہوائی جہاز کے ذریعے استنبول اور غازی عنتاب لایا گیا اور پھر انہیں جنگ کے لئے ...
غازی عنتاب سمیت کئی شہروں میں کی گئی پولیس کارروائی میں مجموعی طور پر 445 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ سب سے بڑا آپریشن جنوبی صوبے میں چلایا گیا جہاں پولیس نے 100 سے زائد مشتبہ افراد کو الگ الگ جگہوں سے گرفتار کیا اور ان کے پاس سے دہشت گرد گروہ داعش سے متعلق اشیاء بھی برآمد کی۔
عام طور پر پرسکون رہن ...